لاہور پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے اور اسکا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا . بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے فائنل شارجہ میں رکھا گیا ہے . اب دیکھنا یہ ہے کہ وو پاکستان سے کھلتا ہے کہ نہیں کیونکہ بھارت کھیل کو سیاست میں گھسیٹ رہا ہے اور سیاسی عمل دخل کی وجہ سے پاکستان سے کھیل کی اجازت نہیں دیتا
پاکستان نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دی تھی
پاکستان ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا معرکہ 20 جنوری کو روایتی حریف بھارت کے خلاف ہوگا .
Reviewed by Unknown
on
07:50
Rating:
![پاکستان ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا معرکہ 20 جنوری کو روایتی حریف بھارت کے خلاف ہوگا .](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhegkAbnIdlSjBW9L13BiFYXPQazSyWr0DvvU90XS26_JnzHHaRcRi9ho82Wpk9pysXkR6z2TURwfC_pTbbzQjbKLq37DCLK2KlQTPsE0SADUroSU1ujiwn18id8-aDy6lAc_Z-fYE4Bto/s72-c/news-1516201826-7025.jpg)
No comments: