دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ، عماد وسیم باہر


محمد نواز کو قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ جنید خان کی جگہ عامر یامین کو موقع دیا گیا ہے 

 انجری کا شکار عماد وسیم نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں
پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے گھٹنے کی انجری کا شکر ہونے والے عماد وسیم کی جگہ مہند نواز جبکہ فریکچر کے  سبب باہر ہونے والے محمد جنید کی جگہ عامر یامین خلا کو پر کریں گے 
قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ھوے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھا کہ ون ڈے ٹیم میں شامل تمام کرکٹر فٹ ہیں عماد وسیم کا مسلہ پرانا ہے انکے ساتھ ڈاکٹرز کام کریں گے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں ابھی ایک ماہ کا وقت ہے اور امید ہے کہ تب تک آل راونڈر فٹ ہو جایئں گے 
صرف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے زیر غور کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ٩ اور ١٠ جنوری کو لیے جائیں گے 
سکواڈ میں شامل کھلاڑی مندرجہ ذیل ہیں 
سرفراز احمد 
اظہر علی  
فخر زمان 
بابر 
امام الحق 
محمد حفیظ 
شعیب ملک 
حارث سہیل 
فہیم اشرف
 شاداب خان 
محمد نواز 
محمد عامر
عامر یامین 
حسن علی 
رومان رئیس  
دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ، عماد وسیم باہر دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ، عماد وسیم باہر Reviewed by Unknown on 07:29 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.