افغانستان کی ٹیم نے بھارت کو اپ سیٹ شکست دینے والی نیپالی ٹیم کو ہرا کر فائنل میںجگہ بنالی۔
اے سی سی انڈر نائنٹین ااشیا کپ میں افغانستان نے آج جمہ کے دن کھیلے جانے والے میچ میں نیپال کی ٹیم کو اپ سیٹ شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور فائنل میں اس کا مقا بلہ پاکستان سے ہو گا
یاد رہے کہ سیمی فائنل میں افغانستان سے ہارنے والی ٹیم انڈیا کو ہرا کر سیمی فائنل مے جگا بنانے میں کامیاب ہوئی تھی فائنل میں افغانستان اور پاکستان کا مقابلہ اتوار کو کھلا جائے گا دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیپال کو سات وکٹوں سے مات دے کر فائنل کی جانب پیش قدمی کی نیپال کی ٹیم ٢٨ اوورز میں ١٠٣ رنز ہی بنا سکی اور پوری ٹیم پوایلین واپس لوٹ گئی . انیل سابا نے ففٹی بنائی انکے علاوہ کوی بھی بیٹسمین ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا . افغانستان کی جانب سے مجیب نے تباہ کن بولنگ کی اور صرف ٢٨ رنز کسے عوض ٦ کھلاریوں کو آوٹ کیا .جبکہ افغانستان کی جانب سے قیس احمد دو وکٹیں لانے میں کامیاب ھوے اور نیپال کے دو کھلاڑی رن اوٹ ھوے
پاکستان اور افغانستان کے مابین ایشیا کپ کا فائنل اتوار کے روز کھیلا جائے گا
افغانستان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Reviewed by Unknown
on
10:16
Rating:
No comments: