سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچ کھلے جائیں گے
برسبین (٢٢ نومبر ٢٠١٧ )آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل جمرات کو برسبین میں کھلا جائے گا . شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جو کہ دے اینڈ نائٹ ہو گا ٢ سے ٦ دسمبر تک ایدلد اول میں کھلا جائے گا .دونوں ٹیمیں پہلی بار دے اینڈ نائٹ میچ میں آمنے سامنے ہونگی . ایشیز کے تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ کھلا جائے گا دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ١٤ سے ١٨ دسمبر تک پرتھ ، چوتھا ٹیسٹ میچ ٢٦ سے ٣٠ دسمبر تک ملبورن جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ ٤ سے ٨ جنوری تک دونوں ٹیموں کے درمیان کھلا جائے گا
اسکے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھلی جائے گی دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچ بالترتیب ١٤ ، ١٩ ، ٢١ ، ٢٦ ، اور آخری ایک روزہ میچ ٢٨ جنوری کو کھلا جائے گا
ایشیز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمرات کو کھلا جائے گا .
Reviewed by Unknown
on
07:47
Rating:
No comments: