باکسر عامر خان نے ہار ماں کر سب کو شرمندہ کر دیا .


لندن :اپنی پوری زندگی سوشل میڈیا پر ڈال کر بہت بڑی غلطی کی
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا ہے 
گزشتہ ایک سال سے بین الاقوامی میڈیا کو اپنی زندگی کی گرما گرم خبریں دے چکرانے والے عامر خان نے آخر کر اپنے کے ہوے پر شرمندہ ہوتے ھوے معافی مانگ لی ہے . انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیکسٹ میسج سے شروع ہونے والی بات بالکل احمقانہ حرکت تھی .عامر خان بیرون ملک رہاش پذیر ہونے کے باوجود اپنے ملک پاکستان سے خاصی محبت کرتے ہیں اور وہ پاکستان کے ہیرو بھی ہیں یہی وجہ ہے کے جب بھی کسی ہیرو کو کوئی بھی مشکل پیش اتی ہے یا انکی ذاتی زندگی میں کوئی بھل مسلہ در پیش اتا ہے تو قوم کو اسکا دکھ ہوتا ہے اور قوم اپنے ہیرو کو مصیبت میں نہیں دیکھ سکتی اور اسکے لئے دعا کرتی ہے ک الله ہمارے ہیرو کی تمام مشکلات کو آسان بناے . انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وو اس غلطی کو سدھارنے کی پوری کوشش کریں گے 
باکسر عامر خان نے ہار ماں کر سب کو شرمندہ کر دیا . باکسر عامر خان نے ہار ماں کر سب کو شرمندہ کر دیا . Reviewed by Unknown on 12:17 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.