بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا پہلا میچ کھیلنے والے حسن علی نے دھوم مچا دی


ڈھاکہ پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر حسن الی نے بی پی ایل میں ہونے پہلے ہی میچ میں دھوم مچا دی تفصیلات کے مطابق وں دے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھلنے والی حسن الی چند روز قبل بنگلہ دیش میں جاری بی پی ایل  کومیلا وکٹورینز کی نمائیندگی کرنے ڈھاکہ پہنچے ہیں . آج انکی ٹیم لیگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کے مد مقابل آی .ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم حسن الی نے معروف اور لوئس کو ایک ہی اوور میں اوٹ کر کے ڈھاکہ کو مشکلات سے دو چار کیا . اسکے بعد سنیل نارائن نے کمر سنگاکارا کے ساتھ مل کے ڈھاکہ کے سکور کو آگے بڑھایا اور سنیل نارائن نے اپنی نصف سنچری بھی اسی دوران مکمّل کی اس ترہ ١٢.٤ اوورز میں ڈھاکہ نے  ١٠٤ رنز بنا لئے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کے ڈھاکہ ١٨٠ تک رنز بنا لیگی لیکن سنگاکارا کے اوٹ ہوتے ہی حسن الی نے اننگز کا نقشہ ہی بدل دیا  اور مزید تین کھلاڑیوں کو اوٹ کر کے ٣.٣ اوورز میں اپنے ٥ شکار مکمّل کے 
حسن الی بنگلہ دیش کی تاریخ میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والی دوسرے بولر بن گئے ہیں 
بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا پہلا میچ کھیلنے والے حسن علی نے دھوم مچا دی بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا پہلا میچ کھیلنے والے حسن علی  نے دھوم مچا دی Reviewed by Unknown on 10:23 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.