لاہور قومی کرکٹ کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ہے . تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر حالیہ دھرنے کے دوران ہونے والے فسادات کے دوران عمر اکمل کے انتقال کی خبریں چھائی رہی تھیں تاہم سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں 27 سالہ بیٹسمین نے اپنے زندہ ہونے کا یقیں دلا دیا ہے
عمر اکمل کا کہنا تھا کہ میں الحمدلللہ لاہور میں ہوں اور بلکل خیریت سے ہوں اور تندرست ہوں سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں جھوٹی ہیں اور میں جلد نیشنل ٹی ٹونٹی میں ایکشن میں ہوں گا
عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبروں کی تردد کر دی
Reviewed by Unknown
on
09:33
Rating:
![عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبروں کی تردد کر دی](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg_iCWt5lKlYXfKHt7E8Pwz3XRxU6_lzGxE7dzfgTjpfGRNpvmXmQmU6VO457zoct9THUK70Qz893L9PRn2_fUaVPDUoJyxFr5qncAL4vjebPir4JRt2yC6rjyDCvHkOfX5jvqP8DLISUQ/s72-c/Akmal-umar_5a1e7a545c152.jpeg)
awesom
ReplyDelete