لاہور تفصیلات کے مطابق نیشنل تی ٹونٹی میں لاہور وائٹس کی نمائیندگی کرنے والے کامران اکمل نے اسلام آباد کے خلاف
٧١ گیندوں پر ١٥٠ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی . کامران اکمل نے یہ اننگز کھیل کر کئی ریکارڈز پاش پاش کر دئیے
جس پر انکو کئی سابق کرکٹرز کے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوے
ویسٹ انڈیز کو دو بار تی ٹونٹی ورلڈکپ جتوانے والے ڈیرن سیمی نے بھی تواتر پیغم میں بھی لکھا کہ "شاباش شاباش کامی بواۓ "ایسے ہی کھیلتے رہو پی ایس ایل میں بھی ایسے ہی کھیلنا ہے ہاہاہاہا
یاد رہے کہ کامران اکمل پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں بھی پشاور زلمی کی نمائیندگی کریں گے
کامران اکمل نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی پاکستانی کر سکا
Reviewed by Unknown
on
07:20
Rating:
![کامران اکمل نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی پاکستانی کر سکا](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgBWZDbn3zcII3mGR3U_uhlw_24C0ootf82DczqNB37F60R5SlPUWGABf_jVYr6ddOPp_eJokZA0HsHTssGtYEnreD_Yn6t7LyzBIDYosYNG4ZLyHIaWZxKKaXgdZuJIJu7ANVgWdoRCT0/s72-c/download.jpg)
No comments: