مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بوم بوم آفریدی کے نعرے لگ گئے .



سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے مقبوضہ کشمیر آمد پر پاکستانی سٹار آل راونڈر بوم بوم آفریدی کے حق میں نعرے لگ گئے. بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی کے مقبوضہ کشمیر قابض فورسز کے زیر اہتمام بارہمولہ ڈسٹرکٹ میں کھلے جانے والے چنار کرکٹ لیگ کے فائنل میں بطور مہمان گراونڈ میں پہنچے تو وہاں دھونی کی آمد کے ساتھ ہی آفریدی کے مداحوں نے بوم بوم کے نعرے لگانا شروع کر دئیے . دھونی کو بھارتی فوج میں اعزازی طور پر لیفٹیننٹ کرنل کا عھدہ دیا گیا ہے . بھارتی میڈیا اپنے سابق کپتان کی اس انداز میں بے حرمتی پر بوکھلا گیا ہے . اور مذکورہ کشمیریوں کو دہشتگرد قرار دینے لگا ہے

مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بوم بوم آفریدی کے نعرے لگ گئے . مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بوم بوم آفریدی کے نعرے لگ گئے . Reviewed by Unknown on 10:20 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.