پاکستان کا فاتحانہ آغاز آسٹریلیا کو پہلے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی .

گرین شرٹس نے مقابلہ 44.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا

پاکستان انڈر 19 نے آسٹریلیا کو پہلے میچ  میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے . پاکستان جونئیر کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ  کا فیصلہ کیا اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کروائی . آسٹریلیا کی ٹیم ٩ رنز پر ٢ وکٹیں گنوا نے کے بعد ہاروی کی سنچری کی بدولت ٤٦.١ اوورز میں ساری ٹیم کے آوٹ ہو کر ٢٤١ رنز کا مجموعہ بنایا . پاکستان  نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوے ٤ وکٹوں کے نقصان پر ٤٤.٢ اوورز میں  ہدف حاصل کر لیا 
گرین شرٹس کی طرف سے آصف اور سعد نے نہ قابل شکست ففٹیز سکور کیں  
پاکستان کا فاتحانہ آغاز آسٹریلیا کو پہلے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی . پاکستان کا فاتحانہ آغاز آسٹریلیا کو پہلے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی . Reviewed by Unknown on 07:04 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.