کرکٹ کے میدانوں میں لرزہ تاری کرنے والے جارح مزاج بیٹسمین شاہد آفریدی نے دنیا کی تاریخ میں سب سے اونچا چھکا لگانے والے پلئیر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور انہوں نے اب تک 476 چھکے لگاے ہیں جو کہ ریکارڈ ہیں
سر گری سوبرز سے لے کر ویرات کوہلی تک کرکٹ میں مختلف بلے بازوں نے اپنی سلاحیتوں کا لوہا منوایا لیکن کچ بلے باز ایسے ہیں جو کریز پر آتے ہی بلا گھمانا شروع کر دیتے ہیں اور پھر گند زمین پر آنے کے لئے ترستی ہے اور بولر بھی گیند کروانے سے پہلے اک بار سوچتا ہے کہ ایسے بلے باز کو کہاں گیند پھینکے
ان بلے بازوں میں ایک نام شاہد آفریدی کا ہے جن کو بوم بوم کے نام سے جانا جاتا ہےیوں تو انکے بہت سارے ایسے چھکے ہیں جو انکے چاہنے والوں کو ہمیشہ یاد راہیں گے لیکن ان کے شناخت رکھنے والے دو چھکے آج تک ریکارڈ ہیں میلبرن گراونڈ میں لگنے والا وہ چھکا جس پر انھیں ١٢ رنز ملے تھے اور انکا شکار ہونے والے بولر فلیمنگ تھے گراونڈ کی چھٹ تھی اور قواعد کے مطابق اگر بلے باز گند کو چھٹ تک پہنچا دے تو اسکے کھاتے میں ١٢ رنز کا اضافہ کر دیا جائے گا
جب آفریدی نے یہ چھکا لگایا تو ایمپائر ہولڈر بھی پریشان ہو گئے کہ ١٢ رنز کا سگنل کیا دوں لیکن پھر ایمپائر نے دونوں ہاتھوں کی کلایوں کو جوڑ کر ١٢ رنز کا سگنل دیا . تماشائی کہتے ہیں کہ ایپائر نے نے اشارہ کیا ہے کہ آفریدی کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کے روکو
شاہد آفریدی کا وہ چھکا جس کے اسے 12رنز ملے :
Reviewed by Unknown
on
08:39
Rating:
![شاہد آفریدی کا وہ چھکا جس کے اسے 12رنز ملے :](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgMg_wxuuoh9R07vBfFvf1VcSCvS9TD7bGTWlJA8zlZGAgjDVszGvJQMR-D1-9AaltyTszAmZluJQl8U0hFf8TTqL66MazmeckdYoIjbcGIDKWHVR93-7rLpEi9wLdrg3gep7brZnD7CMs/s72-c/1031060-afridix-1513680737-225-640x480.jpg)
Casinos in South Africa - Mapyro
ReplyDeleteSouth 익산 출장안마 Africa. 고양 출장안마 Gambling 군산 출장마사지 establishment in Casinos - Mapyro has 713 South African registered office locations. View the 원주 출장안마 full 진주 출장샵 menu, read reviews and get directions