ریسلر جان سینا پشاور زلمی کی فاونڈیشن کے لئے جلد کرکٹ کھلتے دکھائی دیں گے .


شہرہ آفاق ریسلر جان سینا جلد ہی پاکستان سپر لیگ 2کی چیمپین پشاور زلمی کی فاونڈیشن کے لئے کرکٹ کھیلتے ہوے نظر آئیں گے . جس کا اعلان پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا ہے . جان سینا کو حال ہی میں آسٹریلیا کی بگ بیش کی فرنچائز ٹھندرز کے کپتان شن واٹسن کے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے دکھا گیا ہے . اور   شن واٹسن کا کہنا تھا کہ انکو بیٹ پکڑا کر کھلانا انتہائی مشکل کام تھا
ریسلر جان سینا پشاور زلمی کی فاونڈیشن کے لئے جلد کرکٹ کھلتے دکھائی دیں گے . ریسلر جان سینا پشاور زلمی کی فاونڈیشن کے لئے جلد کرکٹ کھلتے دکھائی دیں گے . Reviewed by Unknown on 05:13 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.