:بھارتی کپتان ویرت کوہلی بیٹسمینوں میں پہلے نمبر پر موجود ہیں
آئ سی سی نے نئی ٹیموں اور پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی پسر حسن علی بولرز اور محمد حفیظ آل راونڈرز میں جبکہ بھارتی کپتان کوہلی بیٹسمینوں میں پہلے نمبر پر ہیں
آئ سی سی نے نئی وں ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ٹیموں کی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں آئ ہے اور ٹیموں کی رینکنگ مندرجہ ذیل ہے
Top 12 Teems Top 10 Batsman
1:South Afriqa 1: Veerat Kohli
2:India 2: AB Develiars
3:Australia 3: David Warner
4:England 4: Babar Azam
5:Newzea Land 5: Rohit sharma
6:Pakistan 6: Quntan D Kock
7:Bangla Daish 7: Joye Root
8:Srilanka 8: Faf Du Plassis
9:West Indies 9: Hashim Amla
10:Afghanistan 10: Kane Williamson
11:Zimbabway
12:Ireland
جبکہ بولرز میں پاکستانی پیسر پہلے اور آل راونڈرز میں محمد حفیظ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں
ون ڈے رینکنگ : حسن علی باولنگ اور حفیظ آل راونڈرز میں بدستور نمبرون
Reviewed by Unknown
on
07:28
Rating:
No comments: