کوملا وکٹورینز 191 رنز کے تعاقب میں 96 رنز پر ڈھیر ، آفریدی 4چھکوں کی مدد سے 30 رنز کی جارحانہ اننگز اور 3 وکٹیں لے کر میں آف دی میچ رہے
ڈھاکہ ڈائنا مایٹس نے کوملا وکٹورینز کو با آسانی 95 رنز سے شکست دے کر کوالیفائر ون میچ میں شکست دے کر
بنگلہ دیش پریمیر کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے. کو میلا وکٹورینز کا کوئی بھی کھلاڑی اچھی پرفارمنس نہیں دکھا سکا
شاہد آفریدی کی عمدہ آل راونڈر کارکردگی ، ڈھاکہ دینامائٹس بی پی ایل کے فائنل میں پہنچ گئی .
Reviewed by Unknown
on
12:02
Rating:
![شاہد آفریدی کی عمدہ آل راونڈر کارکردگی ، ڈھاکہ دینامائٹس بی پی ایل کے فائنل میں پہنچ گئی .](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjMAd5dE1kjTgH-uq1OijrLNYfVje1IYcRplBOI0NFX00r3iRU_mdR634JFaL3Kk_xWtmVN3FfajuIfC71G1gLJ7_gP7mqMPowGlhzM6IxowM5OX1UMFAY8SLafEMImpbQ9MC3nzrhvnO4/s72-c/afridi-1-300x180.jpg)
No comments: