کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 20 سینچریز بنانے کا منفرد ریکارڈ بھی قائم کردیا
ڈھاکہ : ویسٹ انڈیز کھلاڑی کرس گیل نے اپنے طوفانی کھیل کی بدولت 18 چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے . بنگلہ دیش پریمیر لیگ کے فائنل میں ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کے خلاف رنگپور ریڈرز کی نمائدگی کرتے ھوے 18 چھکوں اور5 چوکوں کی مدد سے صرف 69 گیندوں پر 146 رنز بنا کر ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رخ دیا ہے . حالیہ سیزن میں یہ انکی دوسری تھری فگر اننگز قرار پائی ہے .اس کے ساتھ ہی وہ بی پی ایل میں پانچ سنچریاں بنانے والی پہلے اور ٹی ٹونٹی میں 20 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں
اس کے ساتھ ہی وہ مختدر ترین فارمیٹ کی کرکٹ میں گیارہ ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں . انکی طوفانی اننگز کی بدولت رنگپور ریڈرز نے 206 رنز بناۓ
کرس گیل نے چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
Reviewed by Unknown
on
19:12
Rating:
![کرس گیل نے چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhm9CpPMo4jb0t30OFPtX_tsoGuCQA5iq9vUsZ9yXgqktx0zItMwnE7GrCNsZuS32uPCAeJMAgh0Temp6uVbL5ZVidgYQNc4mUX29RehJOwuJ3Alyzq0RlEknER9xSK-XK8FQj2chvSfhk/s72-c/2-11.jpg)
No comments: