ویرات کوہلی انوشکا شرما کے ہو گئے


بھارتی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی  کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بالاخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں

ویرات کوہلی کی شادی کے بعد جہاں کرکٹ کے ستارے مبارک باد دے رہے ہیں وہاں پاکستانی کرکٹ سٹارز نے بھی دل کھول کے کوہلی کو مبارکباد دی اور انکی جوڑی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار  بھی دل کھول کے کر رہے ہیںسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی کرکٹ کے ستارے کوہلی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے . شاہد آفریدی بی پی ایل میں مصروف ہنے کے باوجود کوہلی اور انوشکا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے 
ویرات کوہلی کی شادی کی تصاویر میڈیا پر جاری کر دی گی ہیں ہزاروں افواہوں کے بعد اٹلی میں انکی شادی کرکٹ کے ستاروں کے بغیر سادگی سے ہوئی



ویرات کوہلی انوشکا شرما کے ہو گئے ویرات کوہلی انوشکا شرما کے ہو گئے Reviewed by Unknown on 07:27 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.