پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پا نچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو کھلا جائیگا
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
قومی ٹیم کو سال کے آغاز میں ہی نیوزی لینڈ سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کا چیلنج درپیش ہے پاکستانی ٹیم کیویز کو زیر کرنے کا عزم لئے نیوزی لینڈ اڑان بھر چکے ہیں اور وہاں پہنچ کر قومی ٹیم نے خوب جی بھر کر سر سپاٹے کئے اور تصویریں سوشل میڈیا پر ڈال دی گئی ہیں یاد رہے کہ قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں نیوزی لینڈ سے پانچ ون ڈے کی سیریز کا آغاز 6 جنوری سے کرے
سیریز کی تیاریوں سے قبل ٹیم نے نیلسن شہر کے تاریخی مقامات کی سر کی اور ٹیم بلڈنگ واک میں بھی بھرپور حصہ لیا اس موقع پر حد کوچ مکی آرتھر سمیت دوسرے تمام کوچز بھی ساتھ موجود تھے تاریخی مقامات کی سر کے وقت تمام کھلاڑی بہت خوش دکھائی دیے ایئر تصویریں بھی بنائی
کیویز کے دیس پہنچتے ہی قومی کرکٹرز کے سیر سپاٹے .
Reviewed by Unknown
on
04:28
Rating:
No comments: