چندی گڑھ : بھارتی کپتان روہت شرما نے تیسری ڈبل سنچری بناکر ریکارڈ بنا ڈالا
سری لنکا کے خلاف روہت شرما نے دوسرے وں ڈے میں ١٥٣ گیندوں پر ١٢ چھکوں اور ١٣ چوکوں کی مدد سے ٢٠٨ رنز بنا کر ناقابل شکست رہے انہوں نے پہلے ١٠٠ رنز ١١٥ گیندوں پر بناے لیکن اس کے بعد انہوں نے گیر تبدیل کرتے ہوے اگلے ١٠٠ رنز صرف ٣٦ گیندوں پر بنا ڈالے . آخری ١٠ اوورز میں ١٤٧ رنز بنے اور بھارت نے مقررہ اوورز میں ٣٩٢ رنز بناے
ون ڈے انٹرنیشنلز میں روہت شرما کی یہ ریکارڈ تیسری ڈبل سنچری ہے. وں ڈے کی تاریخ میں اب تک ٧ ڈبل سنچریاں بنی ہیں جن میں ٣ روہت شرما جبکہ ٤ دیگر بیٹسمینوں کی ہیں
روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ بنا دیا
Reviewed by Unknown
on
08:51
Rating:
No comments: